ETV Bharat / state

ریلوے کا معذور شخص کے لئے آن لائن پورٹل لانچ - آن لائن پورٹل کا آغاز

ریلوے نے معذور شخص کے لئے آن لائن پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ دہلی ڈویژن کا دعوی ہے کہ اس سے معذور مسافروں کی 90 فیصد پریشانیوں کا حل ہوگا۔

ریلوے کا معذور شخص کے لئے آن لائن پورٹل لانچ

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 10:07 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:54 PM IST

شمالی ریلوے کے دہلی ڈویژن نے معذور مسافروں کے لئے ایک آن لائن پورٹل لانچ کیا ہے۔ اس کے ذریعے معذور مسافر رعایت کارڈ کے لئے آن لائن رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ اس کارڈ سے متعلق دیگر معلومات اور سہولیات حاصل کرسکیں گے۔

ریلوے کا معذور شخص کے لئے آن لائن پورٹل لانچ

وہیں دعوی کیا جارہا ہے کہ 90 فیصد معذور مسافروں کو اس پورٹل سے پریشانیاں ختم ہوں گی۔

منگل کے روز دہلی ڈویژن کے تعلقات عامہ کے افسر اجے مائیکل نے بتایا کہ یہ آن لائن پورٹل معذور مسافروں کے تصدیق اور ان کے لیے ای ٹکٹ، 'انیبل یونق آئی ڈی' اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: دہلی فساد اور شاہین باغ پر آج سماعت

اس پورٹل کے ذریعے مسافر بغیر بورڈ آفس آئے آن لائن اپنے کاغذات بھی جمع کر سکتے ہیں۔

مائیکل نے بتایا کہ اس کے لیے مسافروں کو ویب سائٹ https://divyangjan-rail.in پر جانا ہے اور اپنی سہولت کے مطابق وہاں رجسٹریشن کرنا ہے۔

کارڈ نمبر ملنے سے مسافر اس کارڈ کے ذریعے آن لائن رجروویشن میں رعایت حاصل کرسکیں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.