ETV Bharat / state

Kyrgyzstan Foreign Minister Visits Delhi Mosque: کرغیزستان کے وزیر خارجہ نے شاہی جامع مسجد کا دورہ کیا

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 12:13 PM IST

دنیا بھر میں مشہور دہلی کی شہنشاہی جامع مسجد Delhi Mosque کا آج منسٹر آف فارن افیئر آف کرغیزستان رسلان کزاکبیو Ruslan Kazakbayev نے دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے نماز عصر جامع مسجد میں باجماعت ادا کی۔

شاہی جامع مسجد میں کرغزستان کے وزیر خارجہ کا دورا

دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد Delhi Mosque اپنی تاریخ اور خوبصورتی کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے اسی کے پیش نظر یہاں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں سیاح گھومنے کے لیے آتے ہیں۔ ان میں بیرون ممالک کے وزرائے اعلیٰ، ایمبیسڈر سمیت متعدد معزز شخصیات شامل ہیں آج اس فہرست میں ایک اور نام شامل ہوگیا۔

ویڈیو
دراصل دہلی کی شہنشاہی جامع مسجد میں آج منسٹر آف فارن افیئر آف کرغیزستان رسلان کزاکبیو Ruslan Kazakbayev نے دورا کیا دورے کے دوران انہوں نے نماز عصر جامع مسجد میں باجماعت ادا کی۔
کرغیزستان کے وزیر خارجہ نے شاہی جامع مسجد کا دورا کیا

بعد نماز عصر نائب شاہی امام سید شعبان بخاری نے وزیر خارجہ ارسلان کزاکبیو Ruslan Kazakbayev کو جامع مسجد کا دورہ کرایا اور اس کی تاریخ سے انہیں روشناس کرایا جسے سن کر وہ بہت متاثر ہوئے۔

نائب شاہی امام سید شعبان بخاری نے بتایا کہ آفیشلی ہمارے پاس یہ اطلاع کرغیزستان ایمبیسی کی جانب سے ملی تھی کہ منسٹر آف فارن افیئر جامع مسجد کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔ جس کے بعد شاہی مسجد کی جانب سے تمام انتظامات کیے گئے اور انہوں نے یہاں عصر کی نماز باجماعت ادا کی اور ہم نے انہیں جامع مسجد کی تاریخ سے روشناس کرایا۔ مزید پڑھیں:

شعبان بخاری Syed Shaban Bukhari نے بتایا کہ وزیر خارجہ نے جامع مسجد کا دورہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی دلی خواہش تھی کہ وہ جامع مسجد دہلی کا دورہ کریں اور اس تاریخی مسجد میں نماز ادا کریں۔

قابل ذکر ہے کہ جامع مسجد اپنی بے بسی پر آنسو بہا رہی ہے گزشتہ کئی ماہ سے مسجد میں مرمت کے لیے شاہی امام وزیر اعظم مودی اور آثارِ قدیمہ سے خطوط لکھ کر مرمت کی درخواست کر چکے ہیں لیکن مسجد کی مرمت سے مرکزی حکومت نے فی الحال انکار کر دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.