ETV Bharat / state

Kuldeep Vats Elected President Of Delhi Olympic Association: دہلی اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کلدیپ وتس بلا مقابلہ صدر منتخب

دہلی اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں۔ کلدیپ وتس بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ جب کہ راکیش گپتا (جنرل سکریٹری) اور سروج شرما کو (خزانچی) کے عہدہ پر منتخب کیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج گلشن کمار کی نگرانی میں یہ انتخاب منعقد کئے گئے ہیں۔ Kuldeep Vats Elected President Of Delhi Olympic Association

دہلی اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کلدیپ وتس بلا مقابلہ صدر منتخب

author img

By

Published : Apr 26, 2022, 8:02 PM IST

دہلی اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں۔ کلدیپ وتس بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ جب کہ راکیش گپتا (جنرل سکریٹری) اور سروج شرما کو (خزانچی) کے عہدہ پر منتخب کیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں ریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج گلشن کمار کی نگرانی میں یہ انتخاب منعقد کیے گئے ہیں۔ Kuldeep Vats Elected President Of Delhi Olympic Association

ایسوسی ایشن کی نو منتخب ایگزیکٹو باڈی درج ذیل ہے:
سینئر نائب صدر :دیپک کمار سنگھ، نائب صدور:نریش شرما، مکیش کمار، سنجیو شرما، وریندر سچدیوا، سریش کمار، جئے پرکاش، مکیش کالیا، منجیت سنگھ دوا، راجیش سنی جوشفا
سینیئر جوائنٹ سکریٹری: راجکمار،جوائنٹ سیکرٹری: بلونت سنگھ، رام دلارے، وجے کمار، نرنجن سنگھ، دیپک اگروال، مہیش دیال اور پرمجیت سنگھ

ایگزیکٹو ممبر:کلبیر سنگھ گہلوت، پرمود شرما، دیاناد یادو، ہرش پریہ سنگھ، آدتیہ کھنہ، اور ہرپریت سنگھ کو جگہ ملی ہے۔
دہلی اولمپک ایسوسی ایشن، ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن کی دہلی ریاستی اکائی، جو ملک میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کام کرتی ہے، دہلی میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے دہلی اولمپک کھیلوں کا بھی اہتمام کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:

یہ تقریب گزشتہ دو سالوں سے منعقد نہیں ہو سکی تھی۔ دہلی اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر کلدیپ وتس نے کہا کہ ان کی کوشش رہے گی کہ دہلی کے کھلاڑی آنے والے وقت میں ملک اور بیرون ملک میں کامیاب ہوں اور زیادہ سے زیادہ کھلاڑی بین الاقوامی کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.