ETV Bharat / state

گرونانک جینتی پر کووند اور مودی کی مبارکباد - گرو نانک جینتی کی مبارک باد

صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو نانک جینتی کی مبارک باد دی۔

گرونانک جینتی پر کووند اور مودی کی مبارکباد
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 12:31 PM IST

كووند نے ٹوئٹر پر کہا'گرو نانک دیو جی کی 550 ویں پاون جینتی کے موقع پر، تمام ہم وطنوں، بالخصوص ہمارے سکھ فرقہ کے بھائیوں اور بہنوں کو دلی مبارکباد۔ آئیے، ہم گرو نانک دیو جی کے آدرشوں اور تعلیمات کو اپنی زندگی میں ڈھال كر، ہمدردی، برابری اور باہمی ہم آہنگی پر مبنی معاشرے بنانے کا عزم کریں'۔

مودی نے کہا'آج، شری گرو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو پر میں سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ شری گرو نانک دیو جی کے منصفانہ، جامع اور خوشگوار معاشرے کے خواب کو پورا کرنے کے لیے خود کو دوبارہ وقف کرنے کا دن ہے'۔مودی نے پنجابی زبان (گرومکھی) میں بھی مبارکباد دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.