ETV Bharat / state

کھٹر نے راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی - راج ناتھ سنگھ سے ان کی رہائش گاہ

ریاست ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔

کھٹر نے راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 2:43 PM IST

منوہر لال کھٹر گزشتہ 27 اکتوبر کو ہریانہ کے وزیراعلی کے عہدے کا دوسری بار حلف لیا ہے۔ وزیر اعلی کے عہدے کا دوبارہ حلف لینے کے بعد کھٹر آج پہلی بار نئی دہلی پہنچے۔

وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے راج ناتھ سنگھ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران راج ناتھ سنگھ نے کھٹر کو ہریانہ کو ترقی اور بہتر حکومت کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے اپنی نیک دعاؤں سے نوازا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.