ETV Bharat / state

کیندریہ ودیالئے آن لائن کلاس شروع کرے گا - Online teaching

کیندریہ ودیالئے نے چھٹی سے آٹھویں کلاس کے لیے پیر سے آن لائن کلاس شروع کر دے گا۔

Kendriya Vidyalayas will start online classes
کیندریہ ودیالئے آن لائن کلاس شروع کرے گا
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 11:53 PM IST

قومی دارالحکومت کے کیندریہ ودیالئے اب چھٹی سے آٹھویں کلاس کے لیے پیر سے آن لائن کلاس شروع کر دے گا۔

واضح رہے کہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسیں پہلے ہی چل رہے ہیں۔

کیندریہ ودیالئے تنظیم نے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل رمیش پوکھریال نشنک کی تجاویز پر یہ قدم اٹھایا ہے

مسٹر نشنک نے لاک ڈاؤن کے اوقات کا صحیح استعمال کرنے کے لیے ڈیجیٹل ذرائع کا استعمال کر کے کلاسیں شروع کرنے کا مشورہ دیا تھا تاکہ اکیڈمک کیلنڈر کو جاری رکھا جاسکے۔

اس کے لیے طلباء فیس بک پر اپنی آئی ڈی بنائیں اور یوٹیوب دیکھیں۔

نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء نے آن لائن کلاسوں میں حصہ لیتے ہوئے 40 ہزار بار کمنٹ کئے ہیں اور 90 ہزار مرتبہ ویڈیوز دیکھے گئے ۔

اساتذہ نے ای مواد تیار کیا ہے اور ٹائم ٹیبل بھی بن گیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.