ETV Bharat / state

بی جے پی کے الزام کارڈ پر کیجریوال کا ردعمل

آئندہ برس کے آغاز میں ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر عام آدمی پارٹی کی فتح کے سلسلے میں پُر اعتماد وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی کے الزام کارڈ کے اچھے مشوروں پر وہ آئندہ پانچ برسوں میں عمل درآمد کروائیں گے۔

اروند کیجریوال
اروند کیجریوال
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 12:02 AM IST

بی جے پی نے عام آدمی پارٹی حکومت کے رپورٹ کارڈ کے عوض 'الزام کارڈ' جاری کیا جس میں کیجریوال کی حکومت کے پانچ برس کی مدت کار کو ناکام، جھوٹ اور دھوکہ دینے والی حکومت قرار دیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کیجریوال نے بی جے پی کے الزام کارڈ پر کبیر داس کے دوہے کا مصرعہ لکھ کر ٹویٹ کیا، ہماری تہذیب سبق دیتی ہے کہ نِندَک نِیَرے راکھیے، اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ 'الزام کارڈ کو ہم پڑھیں گے، جو بھی اچھے مشورے ہیں انھیں آئندہ پانچ برسوں میں عملی جامہ پہنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم چاہتے ہیں کہ ہر کوئی ہمارے کام کا گہرائی سے جائزہ لے، تنقید کرے اور ہماری خامیاں نکالے نیز مشورے دے تاکہ ہم مزید اچھا کام کر سکیں'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.