ETV Bharat / state

کیجروال کا پنجاب میں زہریلی شراب سے اموات پر رنج کا اظہار

عام آدمی پارٹی (عآپ)کے کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے بڑی تعداد میں لوگوں کی موت پر گہرا دکھ ظاہرکرتے ہوئے پورے معاملے کی مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی)سے جانچ کرانے کی مانگ کی ہے۔

پنجاب میں زہریلی شراب کے استعمال سے لوگوں کی موت پر دکھی کیجریوال

author img

By

Published : Aug 2, 2020, 5:29 PM IST

مسٹر کیجریوال نے اتوار کو ٹویٹ کر کے جائے وقوع پر تعزیت کا اظہار کیا۔آپ پنجاب میں اپوزیشن پارٹی ہے۔

انہوں نے کہا،’’غیر قانونی شراب کی وجہ سے پنجاب میں جان و مال کے نقصان سے دکھی ہوں۔زہریلی شراب مافیاؤں پر پابندی لگانےکےلئے ریاستی حکومت کو فوراً ضروری قدم اٹھانےکی ضرورت ہے۔معاملے کی جانچ فوراً سی بی آئی کو سونپ دی جانی چاہئے کیونکہ پچھلے کچھ مہینوں سے غیر قانونی شراب کے معاملوں میں مقامی پولیس کی جانب سے کسی طرح کا کوئی حل نہیں نکالا گیاہے۔‘‘

واضح رہے کہ پنجاب کے امرتسر ،ترن تارن اور بٹالا میں پچھلے دو دن میں زہریلی شراب پینے سے 50 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.