ETV Bharat / state

کیجریوال نے دس ہزار بیڈ والے آئیسولیشن سینٹر کا جائزہ لیا - نائب وزیراعلی منیش سسودیا

دہلی میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں آنے والے دنوں میں تیزی سے اضافہ ہونے کی حالت میں مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے چھترپور کے بھاٹی مائنس کے رادھا سوامی ستسنگ بیاس کمپلیکس میں دنیا میں سب سے بڑے دس ہزار بیڈ کے آئیسولیشن سینٹر کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔

وزیراعلی اروند کیجریوال
وزیراعلی اروند کیجریوال
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 10:14 PM IST

دہلی حکومت نے 31 جولائی تک راجدھانی میں ساڑھے پانچ لاکھ کورونا متاثرین ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔

وزیراعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے اس کمپلیکس کا جمعرات کو دورہ کر کے تیاریوں کا جائزہ لیا۔

کمپلیکس میں تیاریوں کا معائنہ کرنے کے بعد مسٹر کیجریوال نے میڈیا سے کہا کہ اس جگہ کو کووڈ۔19مریضوں کے لئے تنہا جگہ کے طور پر تیار کیا جارہا ہے۔ یہاں تقریباً دس ہزار بیڈ کا انتظام کیا جارہا ہے۔

لیفٹنٹ گورنر انل بیجل بھی اتوار کو اس کمپلکس کا معائنہ کرچکے ہیں۔

مرکزی وزیر امت شاہ کے ساتھ آج کی میٹنگ پر مسٹر کیجریوال نے کہاکہ ان کی (مسٹر شاہ)توجہ پوری راجدھانی خطہ (این سی آر) کو انفیکشن سے بچانے پر ہے۔ این سی آر کو دہلی، گروگرام، نوئیڈا اور فرید آباد میں الگ الگ نہیں کرسکتے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.