ETV Bharat / state

Rahul Gandhi Slams PM Modi مودی راج میں کشمیری پنڈت اپنے ہی ملک میں پناہ گزین بن گئے - راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر تنقید

راہل گاندھی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'اقتدار میں آنے سے پہلے بڑی بڑی باتیں کرنے والے وزیراعظم مودی اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور کشمیری پنڈت اپنے ہی ملک میں پناہ گزین بنے ہوئے ہیں۔' Rahul Gandhi Slams PM Modi

مودی راج میں کشمیری پنڈت اپنے ہی ملک میں پناہ گزین بن گئے

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 7:41 AM IST

Updated : Oct 28, 2022, 8:37 AM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں ہندوؤں کو نشانے بناکر قتل کے جانے کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر راست تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اقتدار کے مزے لے رہے ہیں اور کشمیری-پنڈت اپنے آپ ہی ملک میں پناہ گزیں بنے ہوئے ہیں مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’اس سال کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے 30 واقعات ہوچکے ہیں۔ پنڈتوں کی ہجرت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ بی جے پی نے یو پی اے کے اچھے کاموں کو برباد کر دیا ہے‘‘۔ Rahul Gandhi on Kashmiri Pandits

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi on Kashmir Situation: 'حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام'

راہل گاندھی نے مزید کہا کہ ’’اقتدار میں آنے سے پہلے بڑی بڑی باتیں کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور کشمیری پنڈت اپنے ہی ملک میں پناہ گزین بنے ہوئے ہیں۔'

یو این آئی

Last Updated : Oct 28, 2022, 8:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.