ETV Bharat / state

کانگریس رہنما کا وزیراعظم مودی پر طنز - کپل سبل

کانگریس پارٹی کے معروف رہنما کپل سبل نے وزیراعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیرو مودی کی چوکیداری کرتے ہیں۔

a
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 8:09 PM IST

انہوں نے کہا کہ پہلے وہ چائے والے، پردھان سیوک، فقیر اور اب چوکیدار بنے ہیں۔

وزیراعظم نے نیرو مودی کی چوکیدار ی کی، آپ اپنے سرٹیفکٹ کی چوکیداری کی۔

کپل سبل نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔

a
a

کپل سبل نے مزید کہا کہ مودی کے عہد میں درجنوں سپاہی شہید ہوئے، وہ کیسے چوکیدار ہیں۔

نواز شریف کو گلے لگایا، ان کی سالگرہ پر مبارکباد دینے پہنچ گئے۔
یہ چوکیدار ہمیں غدار بتاتاہے، مجھے یاد ہے جب ممبئی پر حملہ جاری تھا تب مودی جی ملک کے خلاف بول رہے۔

متعلقہ ویڈیو

سبل نے کہا 'یہ کیسا چوکیدار ہے جس کے عہد میں گئو کے نام پر انسانوں کا قتل عام ہوا۔ اس چوکیدار کے زمانے میں سوامی اسیما نند، مت شاہ جیسے لوگوں کو بچایا گیا۔ملازمت اور بے روزگاری کے ڈاٹا کی چوکیداری ہو رہی ہے، کیونکہ اس سے ان کی سرکار کا سچ سامنے آجائے گا۔اس وزیر اعظم نے روپے تک کی حفاظت نہیں کی۔ایسا آدمی ملک کی حفاظت کیسے کریگا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.