ETV Bharat / state

کپل مشرا کا متنازع ٹویٹ؟

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 4:53 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:13 AM IST

بی جے پی امیدوار کپل مشرا کے ایک ٹویٹ کو لیکر تنازع بڑ رھا ہے۔ سنجے سنگھ نے اب کپل مشرا کے ٹویٹ پر پوچھا ہے کہ کیا وہ بی سی سی آئی میں شامل ہوئے ہیں؟

کپل مشرا کا متنازع ٹویٹ؟
کپل مشرا کا متنازع ٹویٹ؟

اسمبلی انتخابات کو لیکر کپل مشرا کے ٹویٹ پر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ اس پر اب عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمان سنجئے سنجے سنگھ اس پر تبصرہ کیا۔
کپل مشرا کے ٹویٹ پر عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ سے رد عمل لیا گیا۔ انہوں نے پہلے اس پر سوال کیا کہ کیا کپل مشرا نے بی سی سی آئی جوائن کر لی ہے؟

غور طلب ہے کہ کپل مشرا نے ٹویٹ کرکے لکھا ہے کہ 'بھارت V/S پاکستان، کا کھیل 8 فروری کو ہے۔

8 فروری کو دہلی کی سڑکوں پر بھارت اور پاکستان کا مقابلہ ہوگا۔ اس کے بعد کپل مشرا کی ایک اور ٹویٹ آئی، جس میں انہوں نے اسے شاہین باغ سے جوڑا اور لکھا، 'پاکستان کی اینٹری شاہین باغ میں ہو چکی ہے۔

دہلی میں چھوٹے چھوٹے پاکستان بنائے جا رہے ہیں، شاہین باغ، چاند باغ، اندر لوک میں ملک کا قانون نہیں مانا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:'رام سیتو معاملے پر تین ماہ بعد عدالت میں آئیں'

چھوٹا پاکستان دہلی میں تعمیر کیا جارہا ہے ، شاہین باغ ، چاند باغ ، انڈرلوک کو ملک کا قانون نہیں سمجھا جارہا ہے اور پاکستانی فسادیوں کا دہلی کی سڑکوں پر قبضہ ہے۔

Intro:दिल्ली विधानसभा चुनाव पर हिंदुस्तान-पाकिस्तान मुद्दे का रंग चढ़ता दिख रहा है. भाजपा नेता कपिल मिश्रा ने इसे लेकर ट्वीट किया. उसके बाद इसपर आम आदमी पार्टी की अजीबोगरीब प्रतिक्रिया सामने आई है.

Body:नई दिल्ली: मॉडल टाउन से भाजपा के उम्मीदवार कपिल मिश्रा अपने बयानों और ट्वीट को लेकर लगातार सुर्खियों में रहते हैं. एक बार फिर से उन्होंने कुछ ऐसा ही ट्वीट किया है, जिससे न सिर्फ सुर्खियां बन रही है, बल्कि इसने विधानसभा चुनाव को एक अलग रंग ही दे दिया है.

'8 फरवरी को हिंदुस्तान-पाकिस्तान मुकाबला'

कपिल मिश्रा ने गुरुवार सुबह ट्वीट किया, जिसमें उन्होंने लिखा- 'इंडिया वर्सेस पाकिस्तान, 8 फरवरी, दिल्ली. 8 फरवरी को दिल्ली की सड़कों पर हिंदुस्तान और पाकिस्तान का मुकाबला होगा.' इसके बाद कपिल मिश्रा का एक और ट्वीट आया, जिसमें उन्होंने इसे शाहीम बाग से जोड़ा और लिखा, 'पाकिस्तान की एंट्री शाहीन बाग में हो चुकी है. दिल्ली में छोटे-छोटे पाकिस्तान बनाए जा रहे हैं, शाहीन बाग, चांद बाग, इंद्रलोक में देश का कानून नहीं माना जा रहा, पाकिस्तानी दंगाइयों का दिल्ली की सड़कों पर कब्जा है.'

क्या बीसीसीआई ज्वाइन की है

कपिल मिश्रा के इस ट्वीट के बाद आम आदमी पार्टी की प्रतिक्रिया के लिए संजय सिंह से सवाल किया गया. इस पर संजय सिंह ने पहले तो पूछा, कौन कपिल मिश्रा. फिर उनके ट्वीट के बारे में पूछे जाने पर उन्होंने सवालिया लहजे में जवाब दिया, 'क्या उन्होंने बीसीसीआई ज्वाइन कर ली है.'

Conclusion:अपने काम को मुद्दा बताती रही है AAP

गौरतलब है कि भाजपा नेताओं के पूर्व के ऐसे बयानों पर आम आदमी पार्टी लगातार हमलावर रही है और कहती रही है कि वे भले हिंदू मुसलमान और पाकिस्तान के मुद्दे पर चुनाव लड़ें, लेकिन हमारा मुद्दा हमारे काम ही रहेंगे.
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.