ETV Bharat / state

'آج ملک کی بچیوں کو انصاف ملا' - آشا دیوی

نربھیا گینگ ریپ کے مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے، نربھیا کی والدہ نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عدلیہ کا شکریہ ادا کیا۔

'آج ملک کی بچیوں کو انصاف ملا'
'آج ملک کی بچیوں کو انصاف ملا'
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 6:51 AM IST

آشا دیوی نے کہا کہ تاخیر سے ہی صحیح آخر انصاف ملا۔انہوں نے کہا کہ 20 مارچ کا دن تاریخ کے اوراق میں نربھیا اور ملک کی بچیوں اور خواتین کا نام لکھا جائے گا۔

'آج ملک کی بچیوں کو انصاف ملا'

انہوں نے کہا کہ آج نربھیا اور ہمارے ملک کی بچیوں کو انصاف ملا ۔

آشا دیوی نے دونوں وکلاء کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.