ETV Bharat / state

جے این یو طلبا یونین کی میٹنگ بے نتیجہ ختم - جے این یو طلبا یونین کی یونیورسٹی انتطامیہ سے میٹنگ رہی بے نتیجہ

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا اضافی فیس کوانتظامیہ سے مکمل طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کررہے ہیں۔

جے این یو طلبا یونین کی یونیورسٹی انتطامیہ سے میٹنگ رہی بے نتیجہ

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 12:26 PM IST

جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین کی یونیورسٹی انتطامیہ سے میٹنگ بے نتیجہ ختم ہوگئی۔
وہیں سکریٹری ایجوکیشن نے طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ احتجاج واپس کریں اور امن بحال کریں۔

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ کی سیکرٹری تعلیم سے ملاقات غیر نتیجہ خیز رہی۔ سکریٹری ایجوکیشن نے طلباء سے اپیل کی ہے کہ وہ یونیورسٹی کیمپس میں امن بحال کریں اور احتجاج واپس کریں اور امتحان دیں۔ طلباء اضافی فیس کو مکمل طور پر واپس لینے پر ہی اپنا احتجاج ختم کرنے کا کہہ رہے ہیں۔

طلبا یونین کے جنرل سکریٹری ستیش چندر یادو نے کہا کہ ایجوکیشن سکریٹری اور ہائیر ایجوکیشن جوائنٹ سکریٹری سے ملاقات کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے بدھ کے روز ایک بار پھر میٹنگ ہوگی ، جس میں تمام نکات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

NEWS
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.