ETV Bharat / state

امتحانات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

مختلف اسکولوں اور یونیورسٹیز کے مراکز کے نمائندوں کی طرف سے منظور کی جانے والی قرار داد کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلباء نے ہاسٹل کی فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج میں امتحانات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 12:15 PM IST

امتحانات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
امتحانات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

بدھ کے روز طلبہ کے مختلف اسکولز اور مراکز کے نمائندوں کے درمیان ایک اجلاس ہوا اور اس نے جمعرات کی صبح تمام تعلیمی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔

طلباء فیس میں کمی کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

بدھ کے روز طلبہ کے مختلف اسکولز اور مراکز کے نمائندوں کے درمیان ایک اجلاس ہوا اور اس نے جمعرات کی صبح تمام تعلیمی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔

طلباء فیس میں کمی کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

NEWS


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.