ETV Bharat / state

جے ای ای مینس امتحان یکم سے چھ ستمبر کے درمیان ہوگا

حکومت نے جوائنٹ اینٹرنس ایکزام (جے ای ای) مینس یکم سے چھ ستمبر کے درمیان کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جے ای ای مینس امتحان یکم سے چھ ستمبر کے درمیان ہوگا
جے ای ای مینس امتحان یکم سے چھ ستمبر کے درمیان ہوگا
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 10:53 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق جے ای ای ایڈوانس ایکزام 27ستمبر کو کرایا جائے گا جبکہ قومی اہلیت و داخلہ امتحان (نیٹ) 13ستمبر کو کرایا جائے گا۔

ان امتحانات کے تاریخ کا اعلان کیے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انسانی وسائل کو فروغ کے مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے کہاکہ انہیں پورا اعتماد ہے کہ تمام طلبا لگن، سخت محنت اور اعتماد کے ساتھ امتحانات دیں گے۔

کورونا وبا کے پیش نظر ٹوئٹ نیٹ امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔ یہ امتحان پہلے 26جولائی کو ہونے والا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.