ETV Bharat / state

مسئلہ کشمیر: سعودی عرب اور ملیشیا کا رد عمل - اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی )

سعودی عرب اور ملیشیا نے جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے سے متعلق دفعہ 370 کی دفعات کی منسوخی کے بعد اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

سعودی عرب نے بھارت اور پاکستان کو امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 3:28 PM IST

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے دو رکن سعودی عرب اور ملیشیا نے بھارت اور پاکستان کو امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے مسئلہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر زور دیا ہے۔

ملیشیأ کے وزیر اعظم مہاتر محمد
ملیشیأ کے وزیر اعظم مہاتر محمد

تازہ ترین پیش رفت پر سعودی عرب نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تنازعےکا حل متعلقہ بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق پرامن تصفیہ سے ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیں : جموں و کشمیر کے سلسلے میں امریکہ کی وضاحت

سعودی عرب نے متعلقہ فریقین سے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے اور اس کو مدنظر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

اس سے قبل او آئی سی کے دو دیگر ممالک متحدہ عرب امارات اور مالدیپ نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر سے متعلق اس کا فیصلہ ایک "داخلی مسئلہ" ہے۔

Intro:Body:

news A

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.