ETV Bharat / state

جامعہ ملیہ اسلامیہ سرمائی تعطیلات ختم

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 7:56 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج سے سرمائی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں، حالانکہ سرمائی تعطیلات 14 دسمبر کو امتحانات ملتوی کرکے شروع کی گئی تھی۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ سرمائی تعطیلات ختم
جامعہ ملیہ اسلامیہ سرمائی تعطیلات ختم

قومی دارالحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) نے آج 21 دسمبر 2019 سے پانچ جنوری سنہ 2020 تک ہونے والی موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر سے کھل گئی۔

واضح رہے کہ یونیورسٹی نے موسم سرما کی تعطیلات کے پیش نظر 14 دسمبر 2019 کو سمسٹر کے باقی امتحانات ملتوی کرکے چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

غور طلب رہے کہ یونیورسٹی سمسٹرز کے بقیہ امتحانات شروع کرنے کے لیے تیاری کررہی ہے اور سمسٹر کے تمام اساتذہ اور مراکز کے تدریسی نظام الوقات کو جلد ہی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ پر آویزاں کردیا جائے گا۔

جامعہ نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ بقیہ سمسٹر کے امتحانات نو جنوری سنی 2020 سے شروع ہوں گے، جن میں زیادہ تر پی جی کورسز یوجی کورسز کے امتحانات شامل ہیں، جو 16 جنوری 2020 سے شروع ہاجائیں گے۔

یاد رہے کہ سمسٹر امتحانات دینے والے طلباء کو یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ہونے والے تمام امتحانات مقررہ تاریخ کے مطابق یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھیں، جبکہ والدین سے گزارش ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ طلباء متعینہ تاریخوں میں حاضر ہوں گے۔

طلباء کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر افواہوں اور غلط مواصلات کی وجہ سے پیدا ہونے والی کسی الجھن سے بچنے کے لیے اپ ڈیٹس کے لیے باقاعدگی سے سرکاری ویب سائٹ (www.jmi.ac.in & www.jmicoe.in) ملاحظہ کریں۔

طلبا امتحان کے شیڈول سے متعلق کسی بھی سوال کے ل 0 011-26981717 ایکسٹن 1408/7647989611 صبح 10 بجے سے شام پانچ بجے تک جامعہ ہیلپ ڈیسک نمبر پر کال کرسکتے ہیں، جبکہ انتہائی سنگین صورتحال اور کسی بھی قسم کی بیماری وغیرہ کے معاملات الگ سے دیکھے جائیں گے۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 6 2020 6:45PM

جامعہ ملیہ اسلامیہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج دوبارہ کھل گئی

نئی دہلی ، 6 جنوری (یو این آئی)جامعہ ملیہ اسلامیہ آج 21 دسمبر 2019 سے 5 جنوری 2020 تک شروع ہونے والی موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر کھل گئی۔ یونیورسٹی نے موسم سرما کی تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے نیز 14 دسمبر 2019 کو سمسٹر کے باقی امتحانات ملتوی کر کے چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

یونیورسٹی سمسٹر کے بقیہ امتحانات شروع کرنے کے لئے تیاری کر رہی ہے اور سمسٹر کے تمام اساتذہ اور مراکز کے تدریسی شیڈول کو جلد ہی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ پر آویزاں کر دیا جائے گا۔

جامعہ نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ بقیہ سمسٹر امتحانات 9 جنوری2020 (زیادہ تر پی جی کورسز) سے شروع ہونگے۔ یوجی کورسز کے بیشتر امتحانات 16 جنوری 2020 سے شروع ہونگے۔

سمسٹر امتحانات دینے والے طلباء کو یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ www.jmi.ac.inاور www.jmicoe.inپر آویزاں ہونے والے امتحانات کی مقررہ تاریخ کے مطابق یونیورسٹی آجائیں۔

والدین سے گزارش ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ طلباء متعینہ تاریخوں میں حاضر ہوں گے۔

طلباء کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر افواہوں اور غلط مواصلات کی وجہ سے پیدا ہونے والی کسی الجھن سے بچنے کے لئے اپ ڈیٹس کے لئے باقاعدگی سے سرکاری ویب سائٹ (www.jmi.ac.in & www.jmicoe.in) ملاحظہ کریں۔

طلبا امتحان کے شیڈول سے متعلق کسی بھی سوال کے ل 0 011-26981717 ایکسٹن 1408/7647989611 صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جا معہ ہیلپ ڈیسک نمبر پر کال کرسکتے ہیں۔انتہائی سنگین صورتحال اور کسی بھی قسم کی بیماری وغیرہ کے معاملات الگ سے دیکھے جائیں گے۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.