ETV Bharat / state

جامعہ طلبا کو یوپی بھون سے حراست میں لیا گیا - پولیس نے 30 سے زیادہ طلبہ کو حراست میں لیا

اترپردیش میں سیاسی اور سماجی کارکنان کے پر استعمال کیے جانے والے سخت قوانین کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے اترپردیش بھون کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

جامعہ طلبہ کو یوپی بھون سے حراست میں لیا گیا

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 6:20 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:41 PM IST

جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے اترپردیش میں غیر قانونی سرگرمیوں کی (روک تھام) قانون (یو اے پی اے)، قومی سلامتی قانون (این ایس اے)، عوامی تحفظ قانون (پی ایس اے) اور ملک سے غداری جیسے قوانین کا سیاسی اور سماجی کارکنان پر استعمال کیے جانے کے خلاف یوپی بھون کا گھیراؤ کرنے کی کال دی تھی۔

جامعہ طلبہ کو یوپی بھون سے حراست میں لیا گیا
جامعہ طلبہ کو یوپی بھون سے حراست میں لیا گیا

اترپردیش بھون کے باہر مظاہرہ کرنے والے طلبا کو پولیس حراست میں لے کر مندر مارگ تھانے لے کر گئی ہے۔ مظاہرین نے ڈاکٹر کفیل کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

غور طلب ہے کہ ڈاکٹر کفیل کو 12 دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سی اے اے مخالف تقریر کرنے کے الزام میں ممبئی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت کی جانب سے ڈاکٹر کفیل کو ضمانت مل گئی تھی لیکن اس کے بعد این ایس اے کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔

مظاہرے میں شامل ایک طالب علم الامین نے بتایا کہ 'پولیس نے 30 سے زیادہ طلبا کو حراست میں لیا ہے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.