ETV Bharat / state

Jamia Millia Islamia has issued notification for admission in PhD: جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 10:54 PM IST

پی ایچ ڈی پروگرام میں آن لائن داخلہ کے لیے جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تعلیمی سیشن 2021-2022 کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا Jamia Millia Islamia has issued notification for admission in PhD ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تعلیمی سیشن 2021-2022 کے لیے پی ایچ ڈی پروگرام میں آن لائن داخلہ کے لیے نوٹیفکیشن جاری Jamia Millia Islamia has issued notification for admission in PhD کیا ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیم سیشن 2021-2022 کے لیے پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے کے خواہش مند امید وار یکم اپریل سے 30 اپریل 2022 تک آن لائن فارم بھر سکتے ہیں، جس کی تفصیلات جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ پر لوڈ کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے خواہشمند طلبا سے اپیل کی ہے کہ جو طلبا پی ایچ ڈی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ فارم پر کریں سیٹیں محدود ہونے کی وجہ سے داخلہ میں پریشانی آسکتی ہے۔

جامعہ نے نوٹیفکیشن میں واضح کیا ہے کہ جلد ہی اس نوٹس کو منظر عام پر بھی لایا جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.