ETV Bharat / state

جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر گرفتار - پولیس کے جوائنٹ کمشنر الوک کمار

جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نئی دہلی کے میڈیا کوآرڈینیٹر کو دہلی کے جعفرآباد میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) مخالف مظاہروں کے سلسلے میں پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

Jamia Coordination Committee media coordinator arrested in connection with anti-CAA protests in Delhi's Jaffrabad
شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کے خلاف دہلی میں احتجاج ہوا تھا
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 11:01 AM IST

پولیس نے جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر کو گرفتار کیا ہے، اس پر الزام ہے کہ وہ دہلی کے شمال مشرقی علاقہ میں شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کے خلاف احتجاج کا اہتمام کیا تھا۔

Jamia Coordination Committee media coordinator arrested in connection with anti-CAA protests in Delhi's Jaffrabad
شہریت (ترمیمی) قانون 2019 کے خلاف دہلی میں احتجاج ہوا تھا

پولیس کے جوائنٹ کمشنر الوک کمار کے مطابق گرفتار شخص صفورا زرگر پر جعفرآباد کے علاقے میں سی اے اے مخالف مظاہرے کرنے کا الزام ہے، جہاں ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج شروع کیا تھا۔ جن میں اکثریت خواتین کی تھی۔

واضح رہے کہ سی اے اے کے حامیوں اور مخالیفین کے مابین تشدد ہوا تھا جس میں کم سے کم 53 افراد مارے گئے۔ جن میں آئی بی اہلکار انکیت شرما اور ہیڈ کانسٹیبل رتن لال بھی شامل تھے۔

اطلاعات کے مطابق اس سے قبل چھ اپریل 2020 کو دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں 'فرقہ وارانہ فسادات کو بھڑکانے کی سازش' کی منصوبہ بندی سے متعلق ایک کیس میں گرفتار ہونے والے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک طالب علم کی پولیس تحویل میں مزید نو روز کی توسیع کردی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.