ETV Bharat / state

کورونا کے خوف سے آئی آر ایس افسرکی خود کشی - کورونا کے خوف

آئی آر ایس افسر کی کار سے ایک سوسائڈ نوٹ برآمد ہوا ہے جس میں انہوں نے تحریر کیا ہے کہ 'انہیں خوف ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ میں کورونا وائرس پھیلا سکتے ہیں، اس لیے وہ نہیں چاہتے کہ ان کی وجہ سے کسی کو تکلیف پہنچے۔'

دہلی: آئی آر ایس افسر نے خود کشی کی
دہلی: آئی آر ایس افسر نے خود کشی کی
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 7:53 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے دوارکا میں ایک انڈین ریوینیو سروس (آئی آر ایس) افسر نے خود کشی کرلی کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ ان کی وجہ سے ان کا کنبہ کورونا انفیکشن کی زد میں آجائے گا۔

  • A 56-year-old Indian Revenue Service (IRS) officer allegedly committed suicide by ingesting acid in his car in Dwarka over fear of being infected by #COVID19. Matter is under investigation: Delhi Police

    — ANI (@ANI) June 14, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

دراصل آئی آر ایس افسر کی کار سے ایک سوسائڈ نوٹ برآمد کیا گیا ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ 'انہیں ڈر ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ میں کورونا وائرس پھیلا سکتے ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کی وجہ سے کسی کو تکلیف پہنچے۔'

دوارکا سب ڈویژن کے اے سی پی راجندر سنگھ نے اس معاملے کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ 'آئی آر ایس افسر آر کے پورم میں ایڈیشنل سی آئی ٹی کے عہدے پر تعینات تھے اور دوارکا میں واقع سمتی کنج اپارٹمنٹ میں رہتے تھے۔'

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.