ETV Bharat / state

ریزرویشن فارم میں مسافر کے گھر کا پورا پتہ لازمی - اسپیشل ٹرینوں

ریلوے انتظامیہ نے اسپیشل ٹرینوں کے لیے مسافروں سے ریزرویشن کے دوران سفر کی تمام معلومات کے ساتھ مکمل پتہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریزرویشن فارم میں مسافر کی منزل کا پورا پتہ لازمی

author img

By

Published : May 14, 2020, 4:09 PM IST

Updated : May 14, 2020, 4:58 PM IST

بھارتی ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ خصوصی ٹرینوں میں ریزرویشن کےلئے بھری جانے والی تفصیلات میں مسافر کی منزل کا پورا پتہ بھی لیا جائےگا تاکہ ضرورت پڑنے پر اس سے فوراً رابطہ کیا جا سکے۔

ریلوے بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن (آئی آر سی ٹی سی)کی ویب سائٹ پر ریزرویشن فارم میں اس فیصلے پر عمل میں ضروری ترمیم کرنے کےلئے کہا گیا ہے۔

ریزرویشن فارم میں مسافر کی منزل کا پورا پتہ لازمی
ریزرویشن فارم میں مسافر کی منزل کا پورا پتہ لازمی

ذرائع کے مطابق اگر کوئی مسافر کورونا سے متاثر پایا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس وقت تک اپنی منزل تک چلے جاتے ہیں تو ایسے میں پروٹوکول کے مطابق انہیں ڈھونڈنا اور ان کی جانچ کرانا ایک مشکل کام ہوتا ہے۔سبھی مسافروں کی منزل کا پورا پتہ ہونے کی صورت میں یہ پریشانی نہیں ہوگی۔

اس سے قبل بھارتی ریلوے نے گزشتہ 21 مارچ سے ایڈؤنس ریزرویشن (30 جون )کے لئے کٹائے گئے تمام ٹکٹوں کو کینسل کرنے کا اعلان کیاہے۔

Last Updated : May 14, 2020, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.