ETV Bharat / state

' نئی حکومت سے پاکستان کے معاملے پر بات چیت کریں گے' - بات چیت

بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری راجیو مہتہ نے جمعرات کے روز کہا کہ 23 مئی کو نئی حکومت تشکیل ہو جانے پر آئی او اے حکومت سے پاکستان کے ساتھ کھیل تعلقات کے معاملے پر بات چیت کرے گی۔

' نئی حکومت سے پاکستان کے معاملے پر بات چیت کریں گے'
author img

By

Published : May 16, 2019, 8:52 PM IST

مہتہ نے تال کٹورا انڈور اسٹیڈیم میں ملک کی پہلی کھو کھو لیگ کے لئے منعقد پریس کانفرنس میں پاکستان کے ساتھ کھیل تعلقات کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ 23 مئی کو نئی حکومت کے قیام کے بعد حکومت سے بات چیت کی جائے گی کہ پاکستان کے ساتھ کھیل تعلقات کے سلسلے میں کیا کیا جائے کیونکہ آئی او اے کو بین الاقوامی سطح پر اس معاملے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

آئی او اےکے جنرل سیکرٹری نے کہاکہ اس کھو کھو لیگ کے لئے 22 ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اپیل کی ہے جس میں پاکستان کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ہم حکومت کے قیام کے بعد اس معاملے پر بات چیت کریں گے کہ کیا پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگ کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔

Intro:Body:

tyu tyu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.