ETV Bharat / state

عالمی یوم یوگا آج

یوم یوگا بھارت سمیت پوری دنیا میں آج منایا جارہا ہے اور اس کو لےکر متعدد مقامات پر پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔

international yoga day 2020
عالمی یوم یوگا آج
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 7:05 AM IST

ہر برس 21 جون کے دن عالمی یوم یوگا منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے 21 جون کو بین الاقوامی یوم یوگا قرار دیا۔ اس کا فیصلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر سنہ 2014 کو اعلان کیا تھا۔ یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے۔ یوگا کا مقصد جسم کو نشونما کے ساتھ تندرست رکھنا ہے۔

international yoga day 2020
عالمی یوم یوگا آج

27 دسمبر سنہ 2014 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران بھارتی وزیر اعطم نریندر مودی نے یوم یوگا منانے کا اعلان کیا تھا تب سے لےکر ہر برس عالمی یوگا منایا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.