ETV Bharat / state

کانگریس کے چہرے پر مسکان

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 12:06 PM IST

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات سے پے درپے شکست سے مایوس کانگریس کے خیمے میں خوشی لوٹتی نظر آرہی ہے۔

کانگریس کے ترجمان پرنو جھا

ریاست مہاراشٹر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کی ووٹ شماری کا عمل جاری ہے، اسی ضمن میں مہاراشٹر سے کانگریس کے لیے خوشی کی خبر نہیں، لیکن ہریانہ سے جو انتخابی رجحانات منظرعام پر آرہے ہیں اس سے پے درپے شکست سے مایوس کانگریس خیمہ میں خوشی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔

کانگریس کے مرجھائے چہرے پر مسکان

کانگریس کے ترجمان پرنو جھا نے کہا کہ اگر ہریانہ سے کانگریس کے حق میں کچھ بہتر نتائج سامنے آتے ہیں تو یہ ہمارے لیے خوشی کا موقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.