ETV Bharat / state

ملک کا پہلا نجی جیٹ ٹرمینل آئی جی آئی ہوائی اڈے پر لانچ

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 10:09 AM IST

اس ٹرمینل سے روزانہ 150 نجی طیارے اڑان بھر سکیں گے، جس کے لئے 7 × 24 پرسنل سیکیورٹی گارڈز فراہم کیے جائیں گے۔

ملک کا پہلا نجی جیٹ ٹرمینل آئی جی آئی ہوائی اڈے پر لانچ
ملک کا پہلا نجی جیٹ ٹرمینل آئی جی آئی ہوائی اڈے پر لانچ

دہلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (ڈی آئی اے ایل) نے ملک کا پہلا نجی جیٹ ٹرمینل آئی جی آئی ہوائی اڈے پر لانچ کیا۔ شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ پوری نے اس کا افتتاح کیا۔

دراصل یہ ٹرمینل 8 لاکھ مربع فٹ پر پھیلا ہوا ہے، جس میں 57 وے پارکنگ کی تعمیر کی گئی ہے۔

وہیں اس ٹرمینل سے روزانہ 150 نجی طیارے اڑان بھر سکیں گے، جس کے لئے 7 × 24 پرسنل سیکیورٹی گارڈز فراہم کیے جائیں گے۔

سیکیورٹی گارڈز کی مدد سے 1 گھنٹے میں 50 سے زائد مسافروں کو اس ٹرمینل پر سنبھالا جاسکتا ہے۔

وہیں اس ٹرمینل پر بریفنگ ایریہ کے لئے بھی عملے کی سہولیات فراہم کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایکسیس کنٹرول سسٹم اور وائی فائی کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی حکومت بےروزگاری دور کرنے میں ناکام؟ سنجےراوت

اس موقع پر شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری، جی ایم آر کے بزنس چیئرمین جی بی ایس راجو اور ڈائل کے سی ای او ویدھا کمار جے پورئیار بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.