ETV Bharat / state

دہلی: کانگریس کی میٹنگ - سونیا گاندھی

ریاست مہاراشٹر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر دہلی میں کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں کی میٹنگ ہوئی، کانگریس کے سکریٹری کے سی وینو گوپال نے یہ میٹنگ کی۔

کانگریس کی میٹنگ
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 6:16 PM IST

اس میٹنگ میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی موجود نہیں تھیں۔ اس میٹنگ میں کانگریس نے 'ویٹ اینڈ واچ' کا موقف اختیار کیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی کانگریس نے مہاراشٹر میں اب تک حکومت سازی نہیں ہونے پر بی جے پی کو ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ اتحاد کے وقت شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان جو طے ہوا تھا اس کے مطابق حکومت بنائی جانی چاہیے تھی۔

اس میٹنگ میں سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان، اشوک چوہان، مہاراشٹر کانگریس کے صدر بالا صاحب تھورات، رکن اسمبلی وجے وڈٹیوار، مانک راؤ ٹھاکرے، نانا پٹولے و دیگر رہنما موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.