ETV Bharat / state

بھارت اور بنگلا دیش کے مابین تین منصوبوں کا افتتاح - بنگلا دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا گزشتہ ایک برس میں ہم نے ویڈیو لنک کے ذریعہ نو منصوبوں کو لانچ کیا ہے، جبکہ آج کے منصوبوں کو جوڑکر ایک درجن منصوبوں کو لانچ کیا گیا ہے۔

بھارت اور بنگلا دیش نے 3 منصوبوں کا کیا افتتاح
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 3:29 PM IST

Updated : Oct 5, 2019, 4:50 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا گزشتہ ایک برس میں ہم نے ویڈیو لنک کے ذریعہ نو منصوبوں کو لانچ کیا۔ آج تین منصوبوں کو جوڑکر ایک برس میں ہم نے ایک درجن منصوبوں کو لانچ کیا ہے۔

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ منصوبوں پر معاہدہ کیا ہے۔
اس دوران وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'مجھے خوشی ہے کہ بنگلا دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے ساتھ تین مزید دو طرفہ منصوبوں کا افتتاح کرنے کا موقع مجھے ملا ہے، اور گزشتہ ایک برس میں ہم نے ویڈیو لنک کے ذریعہ 9 منصوبوں کو لانچ کیا۔ آج کے تین منصوبوں کو جوڑ کر ایک سال میں ہم نے ایک درجن منصوبوں کو لانچ کیا ہے۔

بھارت اور بنگلا دیش نے 3 منصوبوں کا کیا افتتاح

نریندر مودی نے کہا کہ یہ تین منصوبے تین الگ الگ شعبے میں ہیں۔ ایل پی جی امپورٹ، ٹریننگ اور سماجی تحفظ۔، لیکن ان تینوں کا مقصد ایک ہی ہے۔ اور وہ ہمارے شہریوں کے زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ یہی بھارت بنگالہ دیش کے رشتے کو مستحکم کرنے کا ضامن ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھار، بنگلہ دیش کے ساتھ اپنی شراکت کو ترجیح دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ بھارت، بنگلہ دیش کی دوستی اور ایک دورسرے کے درمیان تعاون کا پوری دنیا کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

Intro:Body:

rwerwerwerr

Conclusion:
Last Updated : Oct 5, 2019, 4:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.