مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں معمولی اضافہ ہوا ہے، لیکن کورونا کی دوسری لہر کی رفتار اب بھی مکمل طور پر قابو میں ہے، محکمہ صحت نے لوگوں سے کورونا گائیڈ پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 997 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جو گزشتہ کل کے مقابلے میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ وہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب 17 لوگوں کی موت ہوئی ہے، اموات کی شرح میں بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 15 لاکھ 10 ہزار 119 کے قریب پہنچ گئی جس میں سے صرف 1800 مریض زیر علاج ہیں۔
مغربی بنگال: کورونا کے یومیہ کیسز میں معمولی اضافہ
مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں معمولی اضافہ ہوا ہے، اس کے باوجود کورونا کی دوسری لہر مکمل طور پر قابو میں ہے۔