قومی دارالحکومت دہلی سے منسلک ریاست اترپردیش کے سرحدی اور صنعتی شہر غازی آباد میں گیندوں کے پھولوں سے لے کر تمام طرح کے پھولوں سے ہر وقت کو فضا کو معطر رکھنے کے بجائے اب وہاں فصلیں برباد ہورہی ہیں، تاہم ان پھولوں کی خوشبو اب بدبو میں تبدیل ہوگئی ہے۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھولوں کی کھتی کرنے والے کسانوں کو ذبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایسا مانا جاتا ہے کہ لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ نقصان پھولوں کی کھتی کرنے والوں کو ہوا ہے۔
کھیت کے مالک پرمود نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتےہوئے کہا کہ گیندے کے پھولوں کی کھیتی لاک ڈاؤن ی وجہ پوری طرح سوکھ گئی ہے، جس کی وجہ سے ان کی ساری کھتی برباد ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا لکہ پھولوں کے کھیتوں کا موسم گزر گیا اور اب ان پھولوں کے کھیتوں جتای کرانے کے بعد کوئی نئی فصل بوئی جائے گی۔