ETV Bharat / state

بارش سے سردی میں اضافہ، ہوا کا معار بہتر

این سی آر اور دہلی میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جہاں ایک طرف بارش سے نوئیڈا این سی آر میں سردی میں اضافہ وہیں ہوا کا معیار بہتر ہوا ہے۔

این سی آر اور دہلی میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 9:19 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے مضافات میں مثلاً نوئیڈا این سی آر وغیرہ میں بارش اور سردی کی شدت کے ساتھ ہوا کا معیار بھی بہتر ہوا ہے۔

بارش سے سردی میں اضافہ، ہوا کا معار بہتر

این سی آر اور دہلی میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا لیکن ساتھ ہی ہوا چلنے سے اسموگ اور فضائی آلودگی میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

دہلی اور این سی آر میں گرج اور چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی اور دن بھر موسم ابر آلود رہا۔

این سی آر اور دہلی میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے
این سی آر اور دہلی میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے

واضح رہے کہ نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں بھی بارش ہوئی جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا تاہم حد نظر بھی کم رہی۔

محکمہ موسمیات کا ماننا ہے کہ بے شک سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے لیکن نوئیڈا اور غازی آباد کی آب و ہوا بہتر ہوئی ہے۔

اس سے پہلے ایے کیو آئی( ائیر کوالیٹی انڈیکس )انتہائی ناقص سطح پر پہنچ چکا تھا لیکن تین دنوں سے رک رک کر ہونے والی بارش سے ہوا کا معیار بہتر ہوا ہے۔

اس طرح نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا خطرناک زون سے نکل کر یلو زون میں پہنچ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.