ETV Bharat / state

کھیل ثقافت کے فروغ میں فزیکل ایجوکیشن کا اہم کردار - ڈاکٹر آنند دیشور پانڈے

انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے خزانچی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر کھیلوں میں سپر پاور بننا ہے تو ہمیں ملک میں کھیل ثقافت کو فروغ دینا ہوگا۔

دروناچاریہ ایوارڈی اور ڈائریکٹر سپورٹز اتھارٹی آف انڈیا ڈاکٹر اجے بنسل نے کہا کہ اب وقت بدل گیا ہے، معاشرے میں کھیلوں کے حوالے سے بیداری میں اضافہ ہوا ہے

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 6:11 PM IST

فزیکل ایجوکیشن فاؤنڈیشن آف انڈیا 'پی ای ایف آئی' (پیفی) کے ذریعہ ڈی پی ایس سکول ساکیت اور جی ڈی او گوینکا پبلک سکول غازی آباد کے مشترکہ تعاون سے سات روزہ ورچوئل فیکلٹی ڈویلپمنٹ تقریب کا انعقاد ہوا۔

منعقدہ سات روزہ ورچوئل فیکلٹی ڈویلپمنٹ تقریب کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے خزانچی ڈاکٹر آنند دیشور پانڈے نے کہا کہ 'اگر ملک کو کھیلوں میں سپر پاور بننا ہے تو ہمیں ملک میں کھیل ثقافت کا فروغ دینا ہوگا، جو صرف جسمانی تعلیم (فزیکل ایجوکیشن) کے ذریعے ہی ممکن ہے'۔

دروناچاریہ ایوارڈی اور ڈائریکٹر سپورٹز اتھارٹی آف انڈیا ڈاکٹر اجے بنسل نے کہا کہ اب وقت بدل گیا ہے، معاشرے میں کھیلوں کے حوالے سے بیداری میں اضافہ ہوا ہے
دروناچاریہ ایوارڈی اور ڈائریکٹر سپورٹز اتھارٹی آف انڈیا ڈاکٹر اجے بنسل نے کہا کہ اب وقت بدل گیا ہے، معاشرے میں کھیلوں کے حوالے سے بیداری میں اضافہ ہوا ہے

انہوں نے کہا کہ آج کل کھیلوں کے انسٹرکٹر ملک میں ہر جگہ دستیاب نہیں ہوسکتے ہیں، لیکن جسمانی اساتذہ ہر جگہ دستیاب ہیں، اگر انھیں مناسب تربیت دی جائے تو ملک میں کھیلوں کا کلچر تیار کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ملک کے 136 ملین افراد میں بمشکل ایک کروڑو افراد کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں، جس کی وجہ سے ہمارا ملک کھیلوں میں اعلیٰ سطح پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپاتا ہے۔

کھیلوں کے انسٹرکٹر ملک میں ہر جگہ دستیاب نہیں ہوسکتے ہیں، لیکن جسمانی اساتذہ ہر جگہ دستیاب ہیں، اگر انھیں مناسب تربیت دی جائے تو ملک میں کھیلوں کا کلچر تیار کیا جاسکتا ہے

انہوں نے کہا کہ بہت سے چھوٹے ممالک، جن کی آبادی ہماری دارالحکومت دہلی سے کم ہے، 90 فیصد تک لوگ کھیلوں میں رہتے ہیں، کیونکہ وہ کھیلوں کی ثقافت کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس لاک ڈاؤن کے دوران جسمانی اساتذہ اور سپورٹز کوچز کے لیے پیفی کے زیر انتظام ایسے پروگرام قابل تحسین ہیں، جو اساتذہ کو ان کے علم میں اضافے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کررہے ہوں۔

انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے خزانچی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر ملک کھیلوں میں سپر پاور بننا ہے تو ہمیں ملک میں کھیل ثقافت کو فروغ دینا ہوگا

دروناچاریہ ایوارڈی اور ڈائریکٹر سپورٹز اتھارٹی آف انڈیا ڈاکٹر اجے بنسل نے کہا کہ اب وقت بدل گیا ہے، معاشرے میں کھیلوں کے حوالے سے بیداری میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر پیفی کے قومی سکریٹری ڈاکٹر چیتن کمار نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ایسے وقت میں جب تمام سکول کالج اور یونیورسٹیز بند ہیں اور چاروں طرف نفی کا ماحول ہے، ایسے میں پپفی نے گذشتہ سات دنوں سے یہ قابل تحسین کام کیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.