ETV Bharat / state

غیرقانونی شراب ضبط، ایک گرفتار

دہلی کی چھاولہ پولیس نے غیرقانونی شراب کی سمگلنگ کرنے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔

دہلی کی چھاولہ پولیس نے غیرقانونی شراب کی سمگلنگ کرنے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 6:37 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے گھمّن ہیڑا علاقے میں چھاولہ پولیس نے 90 کوارٹر غیرقانونی شراب برآمد کی ہے، اور سمگلنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

ڈی سی پی دوارکہ اینٹو الفوس نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے سمگلر کا جام مدن لال ہے جو نجف گڑھ کے گھمّن ہیڑا کا رہنے والا ہے۔

پولیس کی چھاپے ماری کے بعد ڈی سی پی نے بتایا کہ چھاولہ پولیس سٹیشن کی گشت کرنے والی ٹیم کو گھمّن ہیڑا گاؤں میں شراب کی غیر قانونی اسمگلنگ کی اطلاع ملی تھی۔

دہلی کی چھاولہ پولیس نے غیرقانونی شراب کی سمگلنگ کرنے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے
دہلی کی چھاولہ پولیس نے غیرقانونی شراب کی سمگلنگ کرنے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے

اس اطلاع پر چھاولہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او گیانیندر ہیڈ کانسٹیبل سبھاش اور کانسٹیبل پردیپ کی ٹیم نے اے سی پی نجف گڑھ وجے سنگھ یادو کی نگرانی میں گھمّن ہیڑا گاؤں پر چھاپے ماری کی۔

اس دوران پولیس نے ایک شخص کو کندھے پر پلاسٹک کا بیگ اٹھائے جاتے ہوئے دیکھا تو اسے رکنے کے لیے کہا، لیکن وہ شخص رکنے کے بجائے بھاگنے لگا جس کو پولیس نے دوڑاکر پکڑلیا، اور اس پلاسٹک کے تھیلے کی تلاشی لی، جس میں سے 90 کوارٹر غیرقانونی شراب برآمد ہوئی، جو محض ہریانہ میں فروخت کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ اس برآمدگی کے بعد پولیس نے چھاولہ تھانے میں ایکسائز ایکٹ کے تحت اس شخص کو گرفتار کرلیا۔

ڈی سی پی نے بتایا کہ پولیس اس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہے، کہ سمگلر شراب کہاں سے لایا تھا، اور شراب کو کہاں دینا تھا، تاکہ اس سمگلنگ سے منسلک دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.