ETV Bharat / state

جے این یو طلبا یونین صدر کے ساتھ مار پیٹ - جواہر لعل یونیورسٹی

جواہر لعل یونیورسٹی طلبا یونین کی صدر آئش گھوش کے نا معلوم افراد نے مبینہ طور پر مار پیٹ کی جس میں وہ بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔

جے این یو طلبا یونین صدر
جے این یو طلبا یونین صدر
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 8:05 PM IST

جے این یو طلبا یونین کی صدر آئش گھوش نے کہا کہ 'کچھ نقاب پوش غنڈوں نے میرے ساتھ بری طرح مارپیٹ کی جس کی وجہ سے میرے سر سے خون بہنے لگا۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

جے این یو طلبا یونین کی صدر آئش گھوش نے کہا کہ 'کچھ نقاب پوش غنڈوں نے میرے ساتھ بری طرح مارپیٹ کی جس کی وجہ سے میرے سر سے خون بہنے لگا۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر
Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.