ETV Bharat / state

Congress presidential poll میں کسی کے خلاف الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں، کھڑگے - ملکارجن کھڑگے

کانگریس صدر کا انتخاب لڑ رہے پارٹی کے سینئر رہنما ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وہ انتخابی میدان میں کسی کے خلاف نہیں بلکہ پاٹی کو مضبوط کرنے کے لئے صدر کے عہدے کا الیکشن لڑ رہے ہیں۔ Congress presidential poll

میں کسی کے خلاف الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں، کھڑگے

author img

By

Published : Oct 2, 2022, 10:46 PM IST

نئی دہلی: ملکارجن کھڑگے نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی کے خلاف الیکشن میں نہیں اترا، میں صرف اپنے خیالات کو کانگریس میں مضبوطی دلانے کے لئے اور پنڈت جواہر لال نہرو، مہاتما گاندھی، لال بہادر شاستری، ڈاکٹر بابا کی صاحب امبیڈکر جیسے رہنماؤں کے خیالات کو آگے لے جانے کے لئے مجھے ایک موقع ملا ہے اور اس کے لئے میں تیار ہوں۔ میں سوچ سمجھ کر اس الیکشن میں آیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ وہ کانگریس کے 'ایک شخص ایک عہدہ' کے نظریہ پر یقین رکھتے ہیں اور اس کی پیروی کرتے ہوئے انہوں نے نامزدگی داخل کرتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اس کے بعد ہی انتخابی میدان میں اترے ہیں۔ Congress presidential poll

انتخاب میں اپنی جیت کے لیے حمایت مانگتے ہوئے ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ میں اپنی پارٹی کے تمام ڈیلگیٹس کا کو آپریشن چاہتاہوں، ، تمام رہنماؤں کا تعاؤن چاہتا ہوں۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں : Congress Party President Poll صدر جو بھی بنے کانگریس کی اصل قیادت گاندھی خاندان کے پاس ہی ہوگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.