سال 1980 میں ریلیز دی برننگ ٹرین میں دھرمیندر، جتیندر، ونود کھنہ، ونود مہرہ، ہیما مالنی ، پروین بابی ، نیتو سنگھ اور ڈینی کے اہم قردار تھے۔
گزشتہ روز جیکی بھاگنانی اور جونو چوپڑا نے اعلان کیا تھا کہ وہ دی برننگ ٹرین کا ری میک بنانے جارہے ہیں۔
اوریجنل فلم ایک ملٹی اسٹارر فلم تھی ۔ دی برننگ ٹرین کے ری میک کا اعلان کرتے وقت جیکی اور جونو نے اس کے اداکاروں کا اعلان نہیں کیا تھا۔
دی برننگ ٹرین کے ری میک میں کام کریں گے رتیک روشن - بالی ووڈ اداکار
بالی ووڈ کے ماچو مین رتیک روشن 80 کی دہائی میں بنی فلم دی برننگ ٹرین کے ری میک میں کام کرتے نظر آئیں گے۔
دی برننگ ٹرین کے ری میک میں کام کریں گے رتیک روشن