ETV Bharat / state

دہلی میں شدید سردی: بے گھرافراد کو نائٹ شیلٹرز کا سہارا - دہلی میں درجہ حرارت

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 19 دسمبر کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

دہلی میں سردی، بے گھرافراد ،نائٹ شیلٹرز، میں پناہ لیتے ہیں

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 10:46 AM IST

دہلی میں سرد لہر کے حالات بدستور برقرار ہیں۔ بے گھر افراد نے رات کو شیلٹروں میں پناہ لی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 19 دسمبر کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

دہلی میں سردی، بے گھرافراد ،نائٹ شیلٹرز، میں پناہ لیتے ہیں

دہلی اور گردونواح میں سرد ہوا چل رہی ہے جس کی وجہ سے آلودگی کے ذرات بکھررہے ہیں۔ سرد ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا ہے۔

دہلی میں رہنے والوں کو شدید سردی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے میں بے گھر افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان حالات میں وہ سردیوں میں نائٹ شیلٹرز میں پناہ لیتے ہیں۔

دہلی میں ایک طرف سردی تو دوسری جانب پولیوشن کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے عوام کو مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دہلی میں غیر مقیم مزدوروں کے بچوں کا اسکول

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.