ETV Bharat / state

جیلوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے موثر اقدامات کی ضرورت - جیلوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے موثر اقدامات کی ضرورت

مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے کہا ہے کہ 'تمام ریاستیں جیلوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کریں'۔

جیلوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کو روکنے موثر اقدامات کی ضرورت

author img

By

Published : May 4, 2020, 4:33 PM IST

ملک بھرمیں کورونا وائرس بدستور جاری ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریز کو ہدایت کی کہ وہ جیلوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کریں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے اس طرح کی ہدایات جاری کی ہے کہ کورنا وائرس سے ہر کوئی محفوظ رہ سکے۔

ہم سبھی اس حقیقت سے آگاہ ہے کہ کووڈ 19 میں بہت سے پولیس اہلکار بھی متاثر ہورہے ہیں۔ ایم ایچ اے نے چیف سیکرٹریز اور ڈی جی سے دفاع کی دوسری ٹکنک کو تیار کرنے کو بھی کہا ہے۔

پولیس اہلکاروں کے نظم و نسق کے بارے میں کورنا وائرس سے متعلق رہنما اصولوں اور پروٹوکولز کو عام کیا ہے۔

ایم ایچ اے نے پولیس افواج کے سربراہ سے کہا ہے کہ وہ فرنٹ لائن ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے لئے 'ورک فار ہوم' کے آپشن پر غور کریں۔

ایم ایچ اے نے ایک پیغام میں ریاستی حکام سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ حراست میں لئے گئے لوگوں سے ان کی سفری تاریخ، کھانسی، بخار کے علامات یا کسی مثبت معاملے سے حالیہ رابطے کے بارے میں معلومات اکٹھا کریں۔

ادھر مرکزی رہائشی اور شہری امور کے ہردیپ سنگھ نے دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کو اپنے 26 ویں یوم تاسیس کی مبارکباد دی ہے۔

پوری نے کہا ہے کہ 'میں ڈی ایم آر سی کی 14،000 مضبوط ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 360 کلومیٹر دہلی میٹرو کے نیٹ ورک پر 264 اسٹیشنز کے ساتھ ہی لوگوں کو دہلی کا لائف لائن اور شہری ٹرانسپورٹ کا سب سے پسندیدہ طریقہ سمجھا جاتا ہے'۔

وزارت ہاؤسنگ اینڈ اربن افیئر کے سکریٹری ڈاکٹر درگا شنکر مشرا نے بھی آگاہ کیا کہ ان کی وزارت کم کثافت والے شہری علاقوں میں خدمات کے لئے میٹرو لائٹ اور میٹرو نیو تیار کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.