ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف احتجاج، مظاہرین میں زیادہ تعداد برادران وطن کی

ملک کی معروف شخصیات اروندھتی رائے، برندا کرات اور ڈی راجا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مظاہروں میں صرف مسلمان شامل ہیں کے مفروضہ کو سرے سے خارج کیا۔

سی اسے اے کے خلاف احتجاج، مظاہرین میں زیادہ تعداد ہندووں کی
سی اسے اے کے خلاف احتجاج، مظاہرین میں زیادہ تعداد ہندووں کی
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 5:19 PM IST

Updated : Dec 19, 2019, 9:00 PM IST

مشہور مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی ، یہ دونوں آئین کے خلاف ہیں اور اسی لیے ہزاروں لوگ بلا تفریق مذہب و ملت اس قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔

کمیونسٹ رہنما برندا کرات نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ اپنی سطحی ذہنیت کی وجہ سے ان مظاہروں کو ایک خاص مذہب سے جوڑ رہے ہیں جبکہ یہاں بڑی تعداد میں غیر مسلم جمع ہیں مودی جی ہمیں ہمارے کپڑوں سے پہچاننا ہے تو یہاں آئے۔

سی اسے اے کے خلاف احتجاج، مظاہرین میں زیادہ تعداد ہندووں کی

ڈی راجا نے بھی کہا کہ یہ مسلمانوں کا بھی ملک ہے، انہیں تشویش ہے تو وہ سڑکوں پر ہیں اور ہمیں بھی اس قانون سے پریشانی ہے تو ہم بھی سڑکوں پر ہیں۔

واضح رہے کہ بی جے پی کے کئی رہنما شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کو مسلمانوں کا مظاہرہ کہہ رہے ہیں، جبکہ دہلی کی سڑکوں پر نکلنے والی بھیڑ میں شامل مظاہرین کی بڑی تعداد طلبأ پر مشتمل ہے۔ مظاہرین کی قیادت کر رہے رہنماوں کا کہنا ہے کہ بی جے پی ہر جگہ فرقہ پرستی پھیلانا چاہتی ہے۔

Intro:"مظاہرین میں زیادہ تعداد ہندووں کی ہے"

اروندھتی رائے، برندا کرات اور ڈی راجا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مظاہروں میں "صرف مسلمان شامل ہیں" کے مفروضہ کو خارج کیا

Body:مشہور مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی ، یہ دونوں آئیں کے خلاف ہیں اور اسی لیے ہزاروں لوگ بلا تفریق مذہب و ملت اس قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کمیونسٹ لیڈر برندا کرات نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ اپنی سطحی ذہنیت کی وجہ سے ان مظاہروں کو ایک خاص مذہب سے جوڑ رہے ہیں جبکہ یہاں بڑی تعداد میں غیر مسلم جمع ہیں۔ مودی جی ہمیں ہمارے کپڑوں سے پہچاننا ہے تو یہاں آئے۔
ڈی راجا نے بھی کہا کہ یہ مسلمانوں کا ملک بھی ہے، انہیں تشویش ہے تو وہ سڑکوں پر ہیں اور ہمیں بھی اس قانون سے پریشانی ہے تو ہم بھی سڑکوں پر ہیں۔

Conclusion:واضح ہو کہ بی جے پی کے کئی لیڈر شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کو مسلمانوں کا مظاہرہ کہہ رہے ہیں، جبکہ دہلی کی سڑکوں پر نکلنے والی بھیڑ میں شامل مظاہرین کی بڑی تعداد طلبہ پر مشتمل ہے۔ مظاہرین کی قیادت کر رہے رہنماوں کا کہنا ہے کہ بی جے پی ہر جگہ فرقہ پرستی پھیلانا چاہتی ہے۔
Last Updated : Dec 19, 2019, 9:00 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.