ETV Bharat / state

Himachal Chief Minister Tests Covid ہماچل کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو کورو سے متاثر - Covid Positive Ahead Of Meeting With PM

ہماچل کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ پی ایم مودی سے ملاقات سے پہلے ان کا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ اب وہ دہلی میں تین دن قیام کریں گے۔ Himachal CM Sukhvinder Singh Corona positive

Himachal Chief Minister Tests Covid Positive Ahead Of Meeting With PM Modi
ہماچل کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو کورو سے متاثر
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 11:16 AM IST

شملہ/دہلی: ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو کورونا پازیٹیو ہو گئے ہیں۔ پی ایم مودی سے ملاقات سے پہلے ان کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ وزیر اعلی ان دنوں دہلی کے دورپے پر ہیں۔ سکھویندر سنگھ سکھو 14 دسمبر کو دہلی کے دورے پر آئے تھے۔ دہلی کے علاوہ وزیر اعلی سکھو راجستھان بھی گئے تھے جہاں وہ پہلے جے پور اور پھر کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونے کے لیے دوسہ گئے تھے۔ بھار جوڑو یاترا میں وزیر اعلی سکھو کے علاوہ نائب وزیر اعلی مکیش اگنی ہوتری، ریاستی صدر پرتیبھا سنگھ سمیت ہماچل کے سبھی اراکین اسمبلی شامل ہوئے تھے۔ Himachal Chief Minister Tests Covid Positive Ahead Of Meeting With PM Modi

آج سی ایم سکھو نے بھی پی ایم مودی کے ساتھ ملاقات کا پروگرام تھا۔ وزیراعظم سے ملاقات سے قبل وزیر اعلیٰ کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا۔ جن کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ سی ایم سکھویندر سنگھ سکھو پی ایم سے ملاقات کے بعد آج شام تک شملہ واپس آنے والے تھے، لیکن کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد وہ فی الحال دہلی میں ہی رہیں گے۔ ہماچل قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس بھی 22 دسمبر سے ہونے والا ہے۔ ہماچل کی نئی حکومت کا یہ پہلا اسمبلی اجلاس ہوگا۔

مزید پڑھیں:

سکھویندر سنگھ سکھو کی والدہ سے خصوصی بات چیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.