ETV Bharat / state

وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں ضلع بار ایسوسی ایشن نے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم سونپ کر وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

ایڈووکیٹ ذوالفقار علی
ایڈووکیٹ ذوالفقار علی
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 9:40 PM IST

استعفی کا یہ مطالبہ دو روز قبل جے این یو کیمپس میں نقاب پوش غنڈوں گردی کو لے کر کیا گیا۔اس دوران قریب 20وکلاء نے ڈپٹی کمشنر پنکج کی معرفت صدر جمہوریہ کو میمورنڈم روانہ کیا ہے۔

میمورنڈم
میمورنڈم

اس موقع پر ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چندینی نے بتایا کہ میمورنڈم کے ذریعہ صدر جمہوریہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جے این یو میں پولس کی موجودگی میں ہوئی غنڈہ گردی کی جانچ آزاد جانچ ایجنسی سے کرائی جائےاور فوری طور پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو عہدہ سے برطرف کیا جائے۔

ایڈووکیٹ ذوالفقار علی

میمورنڈم دیتے وقت ایڈووکیٹ طاہر دیولا، ایڈووکیٹ طاہر شکراوہ، ضلع بار صدر ایڈووکیٹ سلیم، ضلع بار سیکریٹری ایڈووکیٹ ظفراقبال، ایڈووکیٹ طیب حسین، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی اور ایڈووکیٹ سلام الدین صدر میوات وکاس سبھا سمیت قریبا 20 وکلاء موجود تھے۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں ضلع بار ایسوسی ایشن نے صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم سونپ کر وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے ۔
استعفی کا یہ مطالبہ پرسوں رات ہوئی جے این یو کیمپس میں نقاب پوش غنڈوں گردی کو لیکر کیا گیا۔اس دوران قریب ۲۰ وکلاء نے ڈپٹی کمشنر پنکج کی معرفت صدر جمہوریہ کو میمورنڈم سونپا۔
اس موقع پر ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چندینی نے بتایا کہ میمورنڈم کے ذریعہ صدر جمہوریہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جے این یو میں ہوئی پولس کی موجودگی میں غنڈہ گردی کی جانچ آزاد جانچ ایجنسی سے کرائی جائے۔اور فوری اثر سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو عہدہ سے برطرف کیا جائے۔

میمورنڈم دیتے وقت طاہر دیولا ایڈوکیٹ، طاہر شکراوہ ایڈوکیٹ، ضلع بار صدر سلیم ایڈوکیٹ، ضلع بار سیکریٹری ظفراقبال ایڈوکیٹ، طیب حسین ایڈووکیٹ، ذلفقارعلی ایڈووکیٹ اور سیکریٹری میوات وکاس سبھا اور سلام الدین ایڈووکیٹ صدر میوات وکاس سبھا سمیت قریبا ۲۰ وکلاء موجود تھے۔
بائٹ: ذوالفقار علی
ایڈووکیٹ میوات
میمورنڈم دیتے وقت کا فوٹو میل سے رسیو کریں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.