ETV Bharat / state

نگرپالیکا کے چیرپرسن پر بدعنوانی کا الزام

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں میونسپل کارپوریش کے چیرمین پر بدعنوانی کا الزام لگایا گیا ہے۔

پارٹی کارکنان کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 9:34 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:10 PM IST

نوح میونسپل کارپوریشن میں ہورہی بدعنوانیوں کے خلاف شکایت گزشتہ 3 برسوں سے کی جارہی ہے۔

پارٹی کارکنان کی پریس کانفرنس

کاؤنسلر تھان سنگھ ،کاؤنسلر عادل سمیت کئی اور میونسپل کارپوریشن کے کاؤنسلرز نے چیئرپرسن سیما سنگلہ پر بدعنوانیوں پر کارروائی نہ کرنے کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کی۔

کاؤنسلر تھان سنگھ نے الزام لگایا ہے پولیس بد عنوانوں کا ساتھ دے رہی ہے وہ ان پر حملہ کرا چکے ہیں اور انھیں آگے بھی اس بات کا ڈر ہے۔

تھان سنگھ کا الزام ہے کہ انہوں نے اس کے خلاف اب تک 15 شکایات درج کرائی ہیں جن میں سے 11 شکایتوں میں وہ میونسپل کارپوریشن میں بد عنوانی کرنے والے افسران قصوروار پائے گئے ہیں لیکن مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی پولیس ان قصورواروں کو گرفتار نہیں کر رہی ہے۔ کیونکہ بی جے پی کے ضلع صدر ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

تھان سنگھ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ نوح میونسپل کارپوریشن میں بد عنوانی کا ایک معاملہ سامنے آیا تھا جس میں چیئرپرسن سیما سنگلا کے ذریعے اپنے افسران کے ساتھ مل کر کر بنا کام کیے ہی لیبر پیمینٹ کے نام سے راجو چپراسی کو 13 لاکھ 7 ہزار 466 روپے نکال کر آپس میں مل بانٹ کر کھانے کا الزام لگایا گیا تھا۔

اور اسی تعلق سے تھان سنگھ نے چندی گڑھ ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی۔ جس کے بعد ہائی کورٹ نے ایف آئی آر درج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود بھی قصورواروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔

تھان سنگھ نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ چیئرپرسن میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں بیٹھ کر غلط کاموں کو انجام دے رہی ہے اور کارپوریشن کے فنڈ کو اپنے نجی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

تھان سنگھ نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں مقامی پولیس بھی ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے جو جان بوجھ کر انہیں گرفتار نہیں کر رہی ہے۔

Intro:

Body: نگرپالیکا میں ہورہے ہے غبن کے الزام کے خلاف پچھلے تین سال سے شکایات کی جاتی رہی ہیں۔ پارشد تھان سنگھ ،پارشد عادل سمیت کئی اور نگرپالیکا پارشوں نے چیئرپرسن سیما سنگلہ پر غبن کے معاملے میں کاروائی نہ کرنے کے خلاف ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ پولس غبن کاریوں کا ساتھ دے رہی ہے۔وہ مجھ پر حملہ کرا چکے ہیں اور ہمیں آگے بھی اس کا ڈر ہے۔ آپ کو بتا دیں ریاست ہریانہ کے نوح ضلع کی چیئرپرسن نگر پالیکا کے سیما سنگلہ پر اپنے افسران کے ساتھ مل کر غبن کیا ہے۔ پارشد تھان سنگھ نے جس نے الزام عائد کیا کہ کہ انہوں نے اب تک 15 شکایات دی ہیں جن میں سے 11 شکایتوں میں میں وہ قصوروار پائے گئی ہیں۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی پولیس ان کو گرفتار نہیں کر رہی ہے۔کیونکہ بی جے پی ضلع صدر اک ان کا ساتھ دے رہا ہے۔مذکورہ افسران اور بی جے پی ضلع صدر جان بوجھ کر زیرو ٹولیرنس کو دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ نوح نگرپالیکا کے ذریعے ایک اور معاملہ سامنے آیا تھا جس میں سیما سنگلا چیئرپرسن کے ذریعے اپنے افسران کے ساتھ مل کر کر بنا کام کیے ہی لیبر پیمنٹ کے نام سے راجو چپراسی کو 13 لاکھ 7 ہزار 466 روپے نکال کر آپس میں مل بانٹ کر کھانے کا الزام۔لگا تھا گئے۔جس متعلق تھان سنگھ کے ذریعہ ہائی کورٹ چنڈی گڑھ میں ایک عرضی دائر کی گئی۔ جس کے بعد ہائی کورٹ نے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم جاری کیے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بھی کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی ہے اور چیئرپرسن نگر پالیکا دفتر میں بیٹھ کر غلط کاموں کو انجام دے رہی ہے اور اور نگرپالیکا کا فنڈ کو اپنے نجی فائدے کے لئے غلط استعمال کر رہی ہے۔ انہی مذکورہ پارشد نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ اس میں مقامی پولیس بھی ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے ہے جو جان بوجھ کر انہیں گرفتار نہیں کر رہی ہے۔ حالانکہ پولیس ایک چھوٹے سے معاملے میں بھی بھی ملزم کو گرفتار کر لیتی ہے لیکن اس اتنے بڑے غبن کے معاملے میں پولیس انہیں آخر کیوں گرفتار نہیں کر رہی ہے؟یہ۔سوال۔کھڑا ہوتا ہے۔ غور طلب ہے کی سیما سنگلہ کو دو مہینے پہلے برخاست کر دیا گیا تھا لیکن پھر بعد میں ان کو دوبارہ بحال کر دیا۔ پریس کانفرس کا۔ویڈیو بھیجا گیا ہے۔ مکمل پیکیج بنانے کی مہربانی کریں

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.