ETV Bharat / state

معذور افراد کا سرد راتوں میں احتجاج

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 10:26 AM IST

ملک کے کونے۔ کونے سے آئے معذور افراد اپنا حق کے مطالبے کو لیکر دارالحکومت دہلی کے منڈی ہاؤس پر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔

معذور افراد کا احتجاج
معذور افراد کا احتجاج

مرکزی حکومت کے ہاتھوں اپنے آپ کو ٹھگا محسوس کرنے والے یہ معذور لوگ اپنے حق کی آواز بلند کرنے ملک کے مختلف علاقوں سے منڈی ہاؤس میں جمع ہوئے ہیں۔

معذور افراد کا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

مرکزی وزیر پیوش گوئل پر ریلوے کی ملازمت میں دھاندلی کا الزام لگانے والے جسم سے معذور مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اپنا حق مانگنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔

دراصل یہ احتجاجی مظاہرہ تقریباً سات ماہ سے مسلسل جاری ہے، لیکن اس کے باوجود مرکزی حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔

تاہم اب ملک بھر سے آئے تقریباً 350 معذور افراد بھوک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔

مظاہرین نے صدر جمہوریہ کے پاس موت کی عرضی داخل کی ہے، اگر تین دسمبر سے قبل ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہیں تو وہ اجتماعی خودکشی کرلیں گے جس کے لیے انتظامیہ ذمہ دار ہوگا۔

قابل ذکر ہے ریلوے کے لیے کچھ ماہ قبل ملازمین کی بھرتی کے لیے امتحان کرائے گئے تھے، لیکن بعد میں اسے ختم کر دیا گیا۔ اس دوران جو اس امتحان میں کامیاب ہو گئے تھے وہ اب اپنا حق مانگنے منڈی ہاوس آئے ہیں۔

Intro:ملک کے کونے کونے سے اپنا حق مانگنے کے لیے دارالحکومت دہلی کے منڈی ہاوس پر احتجاجی مظاہرے کر رہے معذور لوگ.

Body:مرکزی حکومت کے ہاتھوں اپنے آپ کو ٹھگا محسوس کرنے والے یہ معذور لوگ اپنے حق کی آواز بلند کرنے ملک بھر سے منڈی ہاؤس آکر جمع ہو رہے ہیں.

مرکزی وزیر پیوش گوئل پر ریلوے کی ملازمت میں دھاندلی کا الزام لگانے والے یہ جسم سے معذور لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنا حق مانگنے کے لیے یہاں آئے ہیں.

دراصل یہ احتجاجی مظاہرہ تقریباً 7 ماہ سے مسلسل جاری ہے لیکن اس کے باوجود مرکزی حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی.

تاہم اب ملک بھر سے آئے تقریباً 350 معذور افراد بھوک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کے علاوہ صدر جمہوریہ کے پاس موت کی عرضی داخل کی اگر 3 دسمبر سے قبل ان مانگیں پوری نہیں ہوتی ہیں تو وہ بیچ سڑک پر اپنی جان دے دیں گے.

قابل ذکر ہے ریلوے کے لیے کچھ ماہ قبل ملازمین کی بھرتی کے لیے امتحان کرائے گئے تھے لیکن بعد میں اسے ختم کر دیا گیا اس دوران جو اس امتحان میں کامیاب ہو گئے تھے وہ اب اپنا حق مانگنے منڈی ہاوس آئے ہیں.

Conclusion:
معذور مظاہرین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.