میٹرو انتظامیہ نے دہلی پولیس کی مشاورت کے بعد احتیاط کے طور پر ان اسٹیشنوں کو بند کیا ہے۔
جامعہ نگر علاقے کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میٹرو اسٹیشن کے علاوہ اوکھلا وہار، جسولا وہار میٹرو اسٹیشن کو بند کیا گیا ہے. منیركا کے علاوہ وسنت وہار میٹرو اسٹیشن بھی بند ہے۔
احتجاج کو دیکھتے ہوئے لال قلعہ کے ارد گرد حکم امتناعی نافذکردیا گیاہے۔
لوگوں کے احتجاج و مظاہرے کے کو دیکھتے ہوئے لال قلعہ، جامع مسجد، چاندنی چوک، وشو ودیالیہ ، پٹیل چوک، لوک کلیان مارگ،ادیوگ بھون، آئی ٹی او، پرگتی میدان،سینٹرل سکریٹریٹ اور خان مارکیٹ میٹرو اسٹیشن بند کر دیئے گئے ہیں۔
منڈی ہاؤس اور سکریٹریٹ کے تمام انٹری اور ایگزٹ گیٹ بند کئے گئے ہیں لیکن یہاں سے ٹرینوں کو تبدیل کرنے کی سہولت ہے۔ مںڈٰی ہاوس میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے
دہلی: نصف درجن میٹرو اسٹیشن بند
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے کئی علاقوں میں احتجاج و مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے جمعرات کو كئی میٹرو اسٹیشن بندکردیئے گئے ۔