ETV Bharat / state

پہلے شجر کاری پھر شادی

دہلی میں فضائی آلودگی سے لوگ اس قدر پریشان ہیں کہ لوگ دہلی جانا نہیں چاہ رہے ہیں۔ ایسا ہی ہوا کھرانہ کی شادی پر جہاں ان کے دوستوں نے کہا کہ دہلی میں آلودگی بہت زیادہ ہے اس لیے شادی کی تقریب کہیں اور رکھو جس کے بعد دولہا نے ایسا قدم اٹھایا کہ سب حیران رہ گئے۔

پہلے شجر کاری پھر شادی
پہلے شجر کاری پھر شادی
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 1:10 PM IST

ایک جانب جہاں دارالحکموت دہلی میں لوگ آلودگی سے پریشان ہیں اور دوسری جانب شادیوں کا سیزن عروج پر ہے۔ شاید آپ سوچ رہیں ہوں گے کہ شادی اور آلودگی کا کیا مطلب ہے؟ لیکن دہلی کے دولہے نے آلودگی کے تئیں بیداری پیدا کرنے کے لیےاپنی شادی کا انداز ہی بدل دیا۔

پہلے شجر کاری پھر شادی، دیکھیں ویڈیو

دہلی میں فضائی آلودگی اس قدر ہے کہ سانس لینا دشوار ہے۔ زہریلی سانسوں کے درمیان خوشیوں کی چمک بھی پھیکی پڑ جاتی ہے۔ لیکن ایسے میں کچھ لوگ جو محض پریشانیوں کی ہی نہیں بلکہ حل بھی تلاش کرتے ہیں۔

جہان اور کرن نے شادی تو سادگی سے کی لیکن اس کے ساتھ دہلی این سی آر میں پانچ سو درخت لگانے کا عہد کیا ۔

دراصل آلودگی کی وجہ سے ان کے کئی این آر آئی دوست شادی میں شریک نہیں ہوپائے تھے۔ جس کے بعد انہوں نے درخت لگانے کی ٹھان لی۔

ایسے میں اگر سبھی ' جہان اور کرن' کی طرح ماحولیات کے تئیں ایک چھوٹی سے ذمہ داری نبھاتے ہوئے اپنی نئی زندگی کی شروعات کریں تو ظاہر ہے کہ ان کا اور ان کے بچوں کا مستقبل زہریلے بن چکی راجدھانی میں کچھ بہتر ضرور ہو سکے گا۔

Intro:Northwest delhi,

Location - model town delhi..

बाईट - जहान खुराना उद्योगपति ।

स्टोरी- एक तरफ़ जहाँ देश की राजधानी दिल्ली प्रदूषण की मार से जूझ रही है वहीं शादियों का सीज़न भी जोरों पर है ! आप सोच रहे होंगे की भला शादियों के मौसम का प्रदूषण से क्या लेना देना ? लेकिन दिल्ली के एक दूल्हे ने तो प्रदूषण के प्रति जागरुकता फैलाने के लिये अपनी शादी का अंदाज़ ही बदल दिया है... पहले पौधारोपण और फिर शादी !

Body:दिल्ली का दम घुट रहा है... ज़हरीली साँसों के बीच ख़ुशियों की चमक भी फीकी पड़ जाती है । लेकिन ऐसे में कुछ लोग हैं जो केवल समस्या की नहीं बल्कि समाधान की भी सोचते हैं । ऐसे ही युगल जोड़े हैं जहान खुराना और किरण शर्मा । शादी के डोर में बंध रहे हैं लेकिन इनको पर्यावरण के प्रति संदेश देने की सूझी । शादी तो सादे समारोह में की लेकिन इसके साथ दिल्ली एनसीआर में पाँच सौ वृक्ष लगाने का संकल्प लिया । दरसल प्रदूषण का बहाना कर इनके कई एनआरआई मित्र और रिश्तेदार शादी में आने से भी कन्नी काट गए ।

Conclusion:अभी शादियों का सीज़न है ... ऐसे में इस मौके को अगर सभी जोड़े ‘जहान और किरण’ की तरह पर्यावरण की तरफ एक छोटी सी ज़िम्मेदारी को निभाते हुए अपने नए जीवन की शुरुआत करें तो ज़ाहिर तौर पर उनका और उनके बच्चों का भविष्य इस ज़हरीले बन चुके राजधानी में कुछ बेहतर ज़रूर हो सकेगा ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.