ETV Bharat / state

دیوالی کے تہوار پر فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لئے آگہی پروگرام - فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لئے آگہی پروگرام

ضلعی مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ کی ہدایت پر ، متعلقہ محکمہ کے افسران کے ذریعے طرح طرح کے آگاہی پروگراموں کا انعقاد کرکے ضلع کے شہریوں کو متنبہ کیا جارہا ہے۔

دیوالی کے تہوار پر فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لئے آگہی پروگرام
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 7:45 PM IST

اسی سلسلے میں سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلندر کمار مشرا کی طرف سے ، سبز پٹاخوں کے تناظر میں اور دیوالی کے موقع پر آلودگی کو کم کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے حکم کا پابند کرنے اور ملاوٹ شدہ مٹھائی کے حوالے سے ، ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے۔ جس میں فضائی آلودگی کے حوالے سے گرین پٹاخوں کا استعمال کرنے پر زور دیا گیا ہے

کیونکہ دہلی اور این سی آر کی آب و ہوا خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے ۔ایسی صورت میں پٹاخےسے نکلنے والے خطرناک کیمکل صحت کو مزید نقصان پہنچائیں گے۔ لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

Intro:Officer motivated the citizens of the district by conducting various type of awareness programBody:دیوالی کے تہوار پر فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لئے آگاہی پروگرام

نوئیڈا:
ضلعی مجسٹریٹ گوتم بدھ نگر بی این سنگھ کی ہدایت پر ، متعلقہ محکمہ کے افسران کے ذریعے طرح طرح کے آگاہی پروگراموں کا انعقاد کرکے ضلع کے شہریوں کو متنبہ کیا جارہا ہے۔ اسی تسلسل میں سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلندر کمار مشرا کی طرف سے ، سبز پٹاخوں کے تناظر میں اور دیوالی کے موقع پر آلودگی کو کم کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے حکم کا پابند کرنے اور ملاوٹ شدہ مٹھائی کے حوالے سے ، ایک ویڈیو تیار کی گئی ہے۔ جس میں فضائی آلودگی کے حوالے سے سے گرین پٹاخوں کا استعمال کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ کیونکہ دہلی اور این سی آر کی آب و ہوا خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے ۔ایسی صورت میں پٹاخےسے نکلنے والے خطرناک کیمکل صحت کو مزید نقصان پہنچائیں گے۔ لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔Conclusion:Connection with celebrating Diwali Gautam buddh Nagar

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.