سسمت پاترا نے راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کہا کہ سرحد پر سکیورٹی اہلکار گشت کرتے ہیں اور سیٹلائٹ سے بھی نگرانی کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی فرانس، اٹلی، جاپان، کناڈا وغیرہ ملکوں سے بھی مدد لے کر پاکستان پر دباؤ بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حافظ سعید اور داؤد ابراہیم جیسے شدت پسند وہاں رہ مقیم ہیں۔
پاترا نے کہا کہ بھارت کو بین الاقوامی میڈیا سے بات کرکے اپنی بات مضبوطی سے رکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی میڈیا میں بھارت کا موقف نہیں آپاتا ہے جس کے لیے پختہ قدم اٹھایا جانا چاہیے۔
پاکستان پر دباؤ بنانے کا مطالبہ - بین الاقوامی میڈیا
بیجو جنتا دل کے رکن سسمت پاترا نے حکومت سے اپیل کی کہ تشددانہ کارروائی کی روک تھام کے لیے پاکستان پر دباؤ بنایا جائے۔