ETV Bharat / state

'حکومت کی غلط پالیسیوں سے معیشت کی حالت بدتر' - مرکزی حکومت کی موجودہ پالیسی

لوک سبھا میں بدھ کو اپوزیشن نے ملک کی خراب ہوتی معیشت کےلئے مرکزی حکومت کی موجودہ پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے معیشت چوپٹ ہورہی ہے اور اسے پٹری پر لانے کے لیے اقتصادی پالیسیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 9:48 PM IST

سال 20-2019 کے ضمنی مطالبات زر پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے اپوزیشن کے اراکین نے اہم شعبوں میں بجٹ میں کٹوتی کئےجانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کا ہی نتیجہ ہے ملک کی مجموعی گھریلوپیداوار(جی ڈی پی)گھٹتی جارہی ہے۔

کانگریس کے ششی تھرور نے بحث کی شروعات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا ہر شعبہ بحران کی مار سے جوجھ رہا ہے،چاہے وہ سیاحت ہو یا صنعت دھندے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا ہی نتیجہ ہے کہ ملک کی معیشت چوپٹ ہوتی جارہی ہے۔

مسٹر تھرور نے کہا کہ اب صحیح وقت آگیا ہے جب حکومت کو اپنی اقتصادی پالیسیوں میں بہتری کرتے ہوئے ملک کی معیشت کو رفتار دینے کی کوشش کرنی چاہئے۔حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی آبادی کا ایک بڑا حصہ خط افلاس کے نیچے جارہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.