ETV Bharat / state

گوا کے ڈی جی پی پرنب نندا کا انتقال - بیچ کے آئی پی ایس افسر پرنب نندا

گوا کے ڈائریکٹر جنرل پولیس پرنب نندا کا نئی دہلی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

گوا کے ڈی جی پی پرنب نندا کا انتقال
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 10:00 AM IST

ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ پرنب نندا قومی دارالحکومت نئی دہلی میں سرکاری دورے پر تھے، جب انہیں دل کا دورہ پڑا وہ انتقال کر گئے۔

بتادیں کہ وزارت داخلہ امور نے 1988 بیچ کے آئی پی ایس افسر پرنب نندا کو رواں سال 25 فروری کو گوا منتقل کیا تھا۔انہوں نے مارچ میں گوا کے ڈائریکٹر جنرل پولیس کے عہدے کا چارج لیا تھا۔

بی جے پی رہنما اور سابق رکن پارلیمان نریندر سوائیکر نے ٹویٹ کیا کہ: 'گوا پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شری پرنب نندا (آئی پی ایس) کے انتقال کی خبر سے بہت افسوس ہوا۔ میری دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، اوم شانتی۔'

پولیس انسپکٹر جنرل جسپال سنگھ نے نندا کی موت کی تصدیق کی۔ وہ جمعہ کو گوا میں سرکاری تقریبات میں شرکت کے بعد دہلی کے دورے پر تھے۔

Intro:Body:

Goa DGP Pranab Nanda dies of cardiac arrest

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.